کیمپ میں مقامی لوگوں کے ساتھ۔ ساتھ مختلف محکمہ جات کے افسران نے شمولیت کی۔ کیمپ میں مختلف محکموں کی طرف سے عملائی جا رہی اسکیموں پر سیر حاصل بحث کی گئی۔
جبکہ دیہی علاقوں میں تعمیر وترقی کو بڑھاوا دینے کے لیے مفصل بات چیت کی گئی۔ تاہم عام لوگوں نے اس قسم کے کیمپ کو فضول قرار دیا۔
غلام محی الدین نامی ایک شہری نے بتایا کہ، 'ان کیمپوں میں باتیں تو کی جاتی ہیں، لیکن عملاً کچھ نہیں کیا جاتا۔
مزید پڑھیں:
توہین رسالت معاملہ: وادی میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
نائب تحصیلدار ڈاڈسرہ عبدل حمید نے بتایا کہ، 'اس کیمپ کے انعقاد سے انتظامیہ کو لوگوں کے مشکلات کا احساس ہوا ہے۔'