ETV Bharat / state

پلوامہ: شہد کی مکھیاں پالنے کے لیے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد - کرشی ویگن کیندر

ضلع پلوامہ کے ملنگ پورا علاقہ میں واقع کرشی ویگن کیندر میں شہد کی مکھیاں پالنے کے حوالے سے ایک ٹریننگ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا جو چھ روز تک جاری رہے گا۔

Bee keeping training program
شہد کی مکھیاں پالنے کے حوالے سے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 8, 2021, 7:33 PM IST

آج ضلع پلوامہ کے تعلیمی یافتہ نوجوانوں کے لیے کرشی ویگن کیندر ملنگ پورہ پلوامہ کی جانب سے شہد کی مکھیاں پالنے کے حوالے سے ایک ٹریننگ کیمپ کا انعقاد عمل لایا جس میں ضلع کے مختلف نوجوانوں نے شرکت کی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کی یہ ٹریننگ پروگرام نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے رکھا گیا تھا۔

شہد کی مکھیاں پالنے کے حوالے سے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر بحیثیت مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ایسے ٹریننگ پروگرام میں حصہ لیں تاکہ وہ خود اپنا روزگار کما سکیں اور زندگی میں آگے بڑھ سکیں۔

انہوں نے متعلقہ محکموں پر زور دیا کہ نوجوانوں اس محمکہ کی جانب سے چلائیں جارہی اسکیموں کے بارے میں مطالعہ کریں تاکہ وہ ان اسکیموں سے مستفید ہو اور یہ ان کے روزگار کا ایک ذریعہ بن سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.