ETV Bharat / state

Baisakhi Celebration in Tral: ترال کے سیموہ میں بیساکھی کے دوسرے روز تقریب - ترال کے سیموہ میں بیساکھی

بیساکھی کی مناسبت سے آج سیموہ کے قدیم گردوارے جھنڈا صاحب میں ایک تقریب منعقد Baisakhi Celebrations Program کی گئی جس میں ترال کے مختلف دیہات سے آئے سکھ عقیدت مندوں نے حاضری دی اور وہاں خصوصی پاٹھ میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر عالمی امن اور بھائی چارے کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ Baisakhi Celebration In Tral

Baisakhi Celebration In Tral: ترال کے سیموہ میں بیساکھی کے دوسرے روز تقریب منعقد

author img

By

Published : Apr 15, 2022, 8:33 PM IST

جموں و کشمیر میں سکھ برادری نے بیساکھی کا تہوار انتہائی جوش و خروش اور مذہبی عزت و احترام سے منایا۔ بیساکھی سکھ مذہب کا سب سے بڑا تہوار ہے جو ہر سال 13 اور14 اپریل کو خالصہ پنتھ کے قیام اور فصلوں کی کٹائی کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔Sikh Community Celebrated Baisakhi

Baisakhi Celebration In Tral: ترال کے سیموہ میں بیساکھی کے دوسرے روز تقریب منعقد

بیساکھی کی مناسبت سے ہی آج سیموہ کے قدیم گردوارے جھنڈا صاحب میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ترال کے مختلف دیہات سے آئے سکھ عقیدت مندوں نے حاضری دی اور وہاں خصوصی پاٹھ میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر عالمی امن اور بھائی چارے کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ اس موقع پر نہ صرف مقامی مسلمانوں نے حاضری دی بلکہ کئی ہندو لوگوں نے بھی مزہبی ہم آہنگی کی مثال پیش کی اور یہ عہد کیا کہ وہ روایتی بھائی چارے کے لیے ہمیشہ تیار رہیں گے۔ Baisakhi Celebration In Tral

یہ بھی پڑھیں: Sikh Community Celebrated Baisakhi: جموں و کشمیر میں بیساکھی کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

اس موقع پر اسٹیزن کونسل کے سربراہ فاروق ترالی نے حاضری دے کر سکھ برادری کو مبارکباد پیش کی اور آپسی بھائی چارے کے جزبے کو قائم رکھنے کی اپیل کی۔ وہیں بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے گردوارے میں حاضری دی اور پچاس ہزار کی رقم بطور عطیہ دے دی۔ انہوں نے سکھ برادری کو یقین دلایا کہ مودی جی کی سربراہی میں حکومت ان کے لیے کافی سنجیدہ ہے اور وہ یہاں کے لوگوں کو درپیش مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ کشمیر ہمیشہ سے ہی بھائی چارے کی عملی مثال بنا ہوا ہے اور آج کے دور میں بھائی چارے کو مضبوط کرنے کی از حد ضرورت ہے، اس موقع پر ڈی ڈی سی ممبر اوتار سنگھ نے بھی حاضری دی اور سکھ سنگھت کو مبارکباد پیش کی۔ Baisakhi Celebration In Tral

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.