ETV Bharat / state

میونسپل کمیٹی ترال میں امرت مہا اتسو کی نسبت تقریب کا اہتمام - صفائی ستھرائی

اس موقع پر مقررین نے گاندھی جینتی کی نسبت سے مقالات پڑھے اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے پر زور دیا۔

میونسپل کمیٹی ترال میں ’امرت مہا اتسو‘ کی نسبت تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 5:59 PM IST

وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں کی طرح جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں بھی ’’آزادی کا امرت مہا اتسو‘‘ کی نسبت سے میونسپل کمیٹی ترال کے احاطے میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

میونسپل کمیٹی ترال میں ’امرت مہا اتسو‘ کی نسبت تقریب کا اہتمام

پروگرام میں میونسپل ملازمین کے علاوہ معزز شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

گاندھی جینتی کے موقع پر منعقد کیے گئے اس پروگرام میں مقررین نے مقالات پڑھے اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے پر زور دیا۔

مزید پڑھیں: پلوامہ: کاروبار برباد، کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

میڈیا سے بات کرتے ہوئے میونسپل کونسلر محمد شفیع نے بتایا کہ گاندھی جینتی کے موقع پر صفائی مہم کا مقصد صرف گلی کوچوں کی صفائی یا تقاریب منعقد کرنا نہیں بلکہ عوام کو صفائی ستھرائی کا خیال رکھنے کے لیے بیدار کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.