ETV Bharat / state

آنگن واڑی اور آشا ورکرز کے لیے جانکاری کیمپ کا انعقاد

ماہرین نے آشا ورکرز اور آنگن واڑی ورکرز سے اپیل کی کہ وہ ان سکیموں سے فائدہ اٹھائیں تاکہ انہیں کسی بھی طرح کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آنگن واڑی اور آشا ورکرز کے لیے جانکاری کیمپ کا انعقاد
آنگن واڑی اور آشا ورکرز کے لیے جانکاری کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Apr 6, 2021, 4:06 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو پانپور میں محکمہ سوشل ویلفیر نے آنگن واڑی اور آشا ورکرس کے لیے ایک روزہ جانکاری کیمپ منعقد کیا۔

آنگن واڑی اور آشا ورکرز کے لیے جانکاری کیمپ کا انعقاد

پروگرام کے دوران آنگن واڑی اور آشا ورکروں کو مرکزی سرکار کی طرف سے چلائی جانے والی مختلف اسکیمز کے بارے میں جانکاری فراہم کی گٸ۔

اس موقع پر مقررین نے آنگن واڑی اور آشا ورکروں کو سب طریقے بتائے کہ کیسے وہ ان سکیموں سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

ماہرین نے آشا ورکروں اور آنگن واڑی ورکروں سے اپیل کی کہ وہ ان سکیموں سے فائدہ حاصل کریں تاکہ انہیں کسی بھی طرح کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آشا ورکروں اورآنگن واڑی ورکروں نے محکمہ سوشل ویلفیر کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا کہ اس محکمہ کی وجہ سے مرکزی سرکار کی بہت ساری سکیموں کے بارے میں جانکاری حاصل ہوٸی ہے جن سکیموں کے بارے میں انہیں بالکل بھی پتہ نہیں تھی۔ انہوں نے کہا آج کے بعد وہ ان سکیموں سے کافی فاٸیدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.