ETV Bharat / state

بنیادی حقوق سے متعلق بیداری پروگرم - پرنسپل اینڈ سیشن جج محمد ابراہیم

لیگل سروسز اتھارٹی پلوامہ کی جانب سے آج پرنسپل اینڈ سیشن جج محمد ابراہیم کی صدارت میں بنیادی حقوق کے حوالے سے ایک جانکاری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

بنیادی حقوق سے متعلق بیداری پروگرم
بنیادی حقوق سے متعلق بیداری پروگرم
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 9:02 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:20 PM IST

پروگرام میں پرنسپل اینڈ سیشن جج محمد ابراہیم نے مہمان خصوصی کے طور شرکت کی جبکہ چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ پلوامہ خورشید اسلام اور دیگر کورٹ عملے نے بھی پروگرام میں حصہ لیا۔

بنیادی حقوق سے متعلق بیداری پروگرم

اس موقع پر ماہرین نے بنیادی حقوق و فرائض کے حوالے سے جانکاری فراہم کی۔

انہوں نے کہا کہ 'بنیادی حقوق و فرائض کی قدر کرنا ہی بڑی کامیابی ہے اور ہر فرد کو چاہیے کہ وہ بنیادی حقوق و فراٸض کو سمجھے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'اس پروگرام کا مقصد بنیادی حقوق کی حقیت کو لوگوں تک پہنچانا تھا تاکہ ہر فرد اپنے حقوق و فراٸض کو سمجھے اور زندگی کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھائے۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.