ETV Bharat / state

اونتی پورہ: اسلامک یونیورسٹی کا پہلا کانووکیشن یکم مارچ کو - پروفیسر مشتاق احمد صدیقی

میٹنگ میں متعدد کانووکیشن کمیٹیوں کے سربراہوں نے شرکت کی۔ میٹنگ میں پہلی مارچ کو منعقد ہونے والے کانووکیشن کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

avantipora: The first convocation of the Islamic University on 1st March
اونتی پورہ: اسلامک یونیورسٹی کا پہلا کانووکیشن یکم مارچ کو
author img

By

Published : Jan 27, 2021, 9:56 PM IST

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ کا پہلا کانووکیشن مارچ کی پہلی تاریخ کو منعقد ہو رہا ہے۔

اس ضمن میں آج یونیورسٹی کی آفس میں ایک اعلی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر مشتاق احمد صدیقی نے کی۔

میٹنگ میں متعدد کانووکیشن کمیٹیوں کے سربراہوں نے شرکت کی۔ میٹنگ میں پہلی مارچ کو منعقد ہونے والے کانووکیشن کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

واضح رہےکہ اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا، قیام مفتی محمد سعید کے دور اقتدار میں ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.