ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں خشخاش کی فصل تباہ - Awantipora police destroyed poppy

مقامی لوگوں نے پولیس کارروائی کی سراہنے کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کی بدعت پر قابو پانے کے لیے ایسے اقدامات وقت کی ضرورت ہے۔

اونتی پورہ میں خشخاش کی فصل تباہ
اونتی پورہ میں خشخاش کی فصل تباہ
author img

By

Published : May 24, 2021, 5:58 PM IST

منشیات کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے آج جنوبی کشمیر میں اونتی پورہ پولیس نے ایکسائز محکمہ کے اشتراک سے مختلف دیہات میں پھیلی خشخاش کی فصل کو تباہ کیا۔

ایس ایچ او اونتی پورہ جی ایم راتھر مہم کی قیادت کر رہے تھے۔ یہ مہم نئی بگ، شیر آباد، نودل، عالی گنڈ اور دیگر دیہات میں انجام دی گئی۔

مقامی لوگوں نے پولیس کارروائی کی سراہنے کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کی بدعت پر قابو پانے کے لیے ایسے اقدامات وقت کی ضرورت ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جی ایم راتھر نے بتایا کہ منشیات کی وباء کو قابو کرنے کے لیے اونتی پورہ پولیس ہر وقت تیار ہے اور اس بدعت کا قلع قمع کرنے کے لیے عوامی تعاون از حد ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.