ETV Bharat / state

اونتی پورہ: بی جے پی کی جانب سے ہلاک شدہ سپاہیوں کو خراج عقیدت

بی جے پی کے سینئر رہنما محمد یعقوب ملک نے خود کش حملے کی جگہ پر پھول پیش کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک کی سلامتی کے لیے ان جوانوں نے جو قربانیاں دی ہیں وہ ناقابلِ فراموش ہیں'۔

BJP paid floral tributes
خراج عقیدت
author img

By

Published : Feb 14, 2021, 4:25 PM IST

لیتہ پورہ سانحہ میں ہلاک شدہ سپاہیوں کو بی جے پی کی جانب سے خراج عقیدت پیش کی گئی۔ آج اس حملے کے دو برس مکمل ہو گئے۔ اس موقع پر بی جے پی کے رہنما نے کہا کہ آج ہلاک شدگان کے اہل خانہ کے ساتھ بی جے پی ہی نہیں بلکہ پورا ملک کھڑا ہے۔

خراج عقیدت

بی جے پی کے سینئر لیڈر محمد یعقوب ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سلامتی کے لیے ان جوانوں نے جو قربانیاں دی ہیں وہ ناقابلِ فراموش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی لیتہ پورہ میں ہلاک ہوئے سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے اور ملک کے ہر شہری کو یقین دلاتی ہے کہ ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ حملے کے دو سال مکمل

محمد یعقوب ملک نے بتایا کہ 'بی جے پی نے اس مقام پر آکر اس نے یہ واضح پیغام دیا ہے کہ بی جے پی وطن پر زندگی قربان کرنے والے بہادروں اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.