ETV Bharat / state

پامپور میں فوج نے کراس کنٹری ریس کا انعقاد کیا

50 آر آر کے افسران نے شرکا کی کاوشوں کو سراہا اور ان سے خاص طور پر نوجوانوں کو مختلف معاشرتی برائیوں کے خاتمہ اور معاشرتی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لئے معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔

پامپور
پامپور
author img

By

Published : Oct 25, 2020, 6:58 PM IST

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنے اور ان کی جسمانی نشونما کو برقرار رکھنے کی کوششوں سے جاری رکھتے ہوئے فوج کی 50 آر آر نے کراس کنٹری دوڑ کا اہتمام کیا یہ دوڑ تل باغ پانپور سے لالپورہ جھیل تک منعقد کی گئی، جس میں قصبہ پانپور کے مختلف علاقوں سے آۓ پچاس سے زیادہ نوجوانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر 50 آر آر فوج کے افسراں و دیگر اہلکار بھی موجود تھے۔ دوڑ میں بہترین کاکردگی دکھانے والے پہلے دس نوجوانوں کو انعامات دیئے گئے، اس کے علاوہ دوڑ میں حصہ لینے والے تمام شرکا کو انعامات سے نوازا گیا۔

کراس کنٹری ریس کا انعقاد

50 آر آر کے افسران نے شرکا کی کاوشوں کو سراہا اور ان سے خاص طور پر نوجوانوں کو مختلف معاشرتی برائیوں کے خاتمہ اور معاشرتی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لئے معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔

یہ بھی پڑھیے
'برائے مہربانی یہ تجویز نہ کریں کہ دفعہ 370 پر سپریم کورٹ کیا کہے گا'

نوجوانوں نے صحت مند زندگی، ذمہ دارانہ طرز عمل اور روشن خیال ذہنیت کے لئے اپنے جسم، دماغ اور روح کی تربیت کا بھی عہد کیا۔ شرکا میں بھرپور جوش و جذبہ دکھاٸی دے رہا تھا۔

نوجوانوں نے کہا 'ہمیں خوشی ہے کہ فوج نے ہمارے لئے روڑ ریس کا ایک پروگرام منعقد کیا ہے۔ ہم فوج کا شکریہ ادا کرتے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.