ETV Bharat / state

Kashmiri Mandala Artist Mahira Shah فوج نے منڈالہ آرٹسٹ ماہرہ شاہ کی عزت افزائی کی

author img

By

Published : May 16, 2023, 9:44 PM IST

ترال سے تعلق رکھنے والی ماہرہ شاہ کو منڈالہ آرٹ میں سب سے چھوٹا شکارا آرٹ بنانے کے سبب انٹرنیشنل بک آف ریکارڈز کی جانب سے گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔

army-felicitated-mandala-artist-mahira-shah-in-tral
فوج نے منڈالہ آرٹسٹ ماہرہ شاہ کی عزت افزائی کی

ترال: منڈالہ آرٹ میں دنیا کا سب سے چھوٹا شکارا، بنانے والی آرٹسٹ ماہرہ شاہ کو آج ترال میں فوج کی جانب سے عزت افزائی کی گئی۔ اس موقع پر فوج کے بیالیس ہیڈ کوارٹر پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سی او بیالیس ار آر پکی سنگھ نے ماہرہ کو عزت افزائی کی اور اسے انعام سے نوازا گیا۔

اس موقع پر سی او نے ماہرہ کو بتایا کہ اس نے واقعی میں ایک اچھا کارنامہ انجام دیا ہے اور آپ کا یہ کارنامہ دیگر بچیوں کے لیے مشعل راہ ہے جسے سماج میں ایک اچھا پیغام جائے گا۔ اس موقع پر ماہرہ شاہ کے فیملی ممبران نے فوج کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اسے ان کی بچی کا حوصلہ زیادہ بڑھے گا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ماہرہ شاہ نے بتایا کہ منڈالہ آرٹ میں دنیا کا سب سے چھوٹا شکار تیار کیا جس کے بعد اسے انٹرنیشنل بک اف ریکارڈز اور انڈین بک اف ریکارڈز سے گولڈ میڈل دئیے گیے، تاہم مقامی انتظامیہ کی جانب سے اسے نظر انداز کیا گیا لیکن آج فوج کی بیالیس آر آر نے انہیں پزیرائی دی ہے۔

مزید پڑھیں: Kashmiri Mandala Artist ماہرہ شاہ کو انٹرنیشنل بک آف ریکارڈز کی جانب سے گولڈ میڈل سے نوازا گیا

انہوں نے کہا کہ وہ فوج کا تہ دل سے شکریہ ادا کر رہی،کیونکہ فوج کی جانب سے عزت افزائی کرنا ان کے جزبہ کو وسعت دے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وہ کشمیر کے آرٹ کو بلندیوں پر لے جانا چاہتی ہے جس کے لیے اس کو ہر ایک کا سپورٹ چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.