ETV Bharat / state

Apni Party نوجوان قبرستانوں کی زینت نہ بنے، بلکہ خوشحالی کی طرف قدم بڑھائے، اپنی پارٹی - Media incharge apni party pulwam tariq ahmad

اپنی پارٹی نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں نوجوانوں کو پارٹی کے منشور سے آگاہ کیا گیا۔تقریب میں ضلع صدر اپنی پارٹی غلام احمد میر اور میڈیا انچارج طارق احمد نے شرکت کی۔Youth registration started by Apni party

apni-party-start-youth-registration-in-pulwama
وجوان قبرستانوں کی زینت نہ بنائے، بلکہ خوشحالی کی طرح قدم بڑھائے، اپنی پارٹی
author img

By

Published : Oct 29, 2022, 7:58 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج اپنی پارٹی کی جانب سے نوجوانوں کو پارٹی میں شامل کرنے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں اپنی پارٹی کے ضلع صدر غلام احمد میر سمیت پارٹی کے میڈیا انچارج طارق احمد نے شرکت کی۔ تقریب میں کئی نوجوانوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ Youth registration started by Apni party

وجوان قبرستانوں کی زینت نہ بنائے، بلکہ خوشحالی کی طرح قدم بڑھائے، اپنی پارٹی

اس موقع پر ان نوجوانوں کو پارٹی کے منشور کے بارے میں آگاہ کیا گیا جنہوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ضلع صدر غلام احمد میر نے کہا کہ نوجوانوں کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے آگے آنا چاہیے تاکہ یہ نوجوان اپنے قوم کا مستقبل سوار سکے۔

مزید پڑھیں: Interview With Muntazir Mohiuddin جموں و کشمیر میں مضبوط اختیارات رکھنے والی اسمبلی نہیں ہوگی

انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی کا منشور ہے کہ لوگوں کے ساتھ جھوٹے وعدے نہ کریں بلکہ جو بھی وعدے کریں انہیں پورا کرنے کے لیے آگے آئے گے۔ غلام احمد میر نے کہا کہ اب نوجوانوں کو قبرستانوں کی زینت بنے کے بجائے تعلیم یافتہ ہونے کی ضرورت ہیں، تاکہ کشمیر قوم آگے بڑھ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.