ETV Bharat / state

Anti Drug Raily :انسداد منشیات کے عالمی دن پر ریلی - Anti Drug Raily

ریلی میں شامل طلبہ نے بتایا کہ وادی کشمیر میں منشیات کی وباء نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے اور اس لیے ہم سب کو اس زہر سے دور رہنے کی صلاح دے رہے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے،ایس ڈی پی او اونتی پورہ ممتاز علی بھٹی نے بتایا کہ منشیات مخالف ریلی میں مذہبی علماء کے ساتھ ساتھ، سیول سوسائٹی ممبران اور طلباء نے بڑھ چڑھ کر ریلی شرکت کرکے پیغام دیا ہے کہ منشیات سماج کے لیے دشمن ہے۔

انسداد منشیات کے عالمی دن پرریلی نکالی گئی

author img

By

Published : Jun 27, 2023, 10:36 AM IST

پلوامہ:منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اونتی پورہ پولیس نے ایس ڈی پی او ممتاز علی بھٹی کی صدارت میں ریشی پورہ سے کاونی تک منشیات کے خلاف ایک ریلی کا اہتمام کیا تھا۔جس میں اسکولی بچوں اور سیول سوسائٹی ممبران نے شرکت کی ریلی میں منشیات کے خلاف نعرے لگائے گئے اور لوگوں کو منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی گئی۔ریلی میں شامل طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن میں منشیات کے مضر اثرات کے بارے میں نعرے درج تھے۔

انسداد منشیات کے عالمی دن پرریلی نکالی گئی

ریلی میں شامل طلبہ نے بتایا کہ وادی کشمیر میں منشیات کی وباء نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے اور اسلیے ہم سب کو اس زہر سے دور رہنے کی صلاح دے رہے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس ڈی پی او اونتی پورہ ممتاز علی بھٹی نے بتایا کہ منشیات مخالف ریلی میں مذہبی علماء کے ساتھ ساتھ، سیول سوسائٹی ممبران اور طلباء نے بڑھ چڑھ کر ریلی شرکت کر کے پیغام دیا ہے کہ منشیات سماج کے لیے دشمن ہے۔

مزید پڑھیں:Kulgam Encounter کولگام انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک اور پولیس اہلکار زخمی
واضح رہے کہ منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف بین الاقوامی دن، یا منشیات کا عالمی دن، ہر سال 26 جون کو منایا جاتا ہے،تاکہ منشیات کے استعمال سے پاک ماحول بنایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.