ETV Bharat / state

Critical Care Ambulance for Yatris on Highway: یاتریوں کیلئے قومی شاہراہ پر خصوصی ایمبولنس سروس کا آغاز - سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ایک کریٹکل کیر ایمبولینس

’’ایمبولنس خدمات قومی شاہراہ پر میسر رکھی گئی ہیں تاکہ یاترا کے دوران یاتریوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔‘‘

’’ایمبولنس خدمات قومی شاہراہ پر میسر رکھی گئی ہے تاکہ یاترا کے دوران یاتریوں کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔‘‘

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 7:04 PM IST

پلوامہ: امرناتھ یاتریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے محکمہ صحت نے ضلع انتظامیہ پلوامہ اور میڈیکل بلاک پانپور کے اشتراک سے چندھارا، پانپور کے قریب سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر ایک کریٹکل کیر ایمبولینس سروس کا آغاز کیا ہے۔ Critical Care Ambulance for Yatris on Srinagar Jammu Highway محکمہ صحت کے مطابق ایمبولینس جدید سہولیات - آکسیجن کی فراہمی، ای سی جی وغیرہ - سے پوری طرح سے لیس ہے۔

یاتریوں کے لیے قومی شاہراہ پر خصوصی ایمبولنس سروس کا آغاز

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ امبولنس خدمات قومی شاہراہ پر میسر رکھی گئی ہے تاکہ یاترا کے دوران یاتریوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Critical Care Ambulance for Yatris in Pampore ایمبولینس سروس کے علاوہ ایک میڈیکل کیئر سنٹر بھی یاتریوں کے لیے قائم کیا گیا ہے جس میں حادثات و ایمرجنسی کے دوران یاتریوں کے لئے بنیادی طبی ضروریات میسر رکھی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: Food Arrangements for Yatris: 'امرناتھ یاتریوں کے لیے وافر مقدار میں خوراک دستیاب'

انچارج میڈیکل آفیسر نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یاتریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے محکمہ صحت نے مختلف مقامات پر عارضی اسپتالوں کے قیام کے علاوہ اس طرح کی ایمبولنس خدمات کا بھی انتظام کیا ہے Special Ambulance for Yatris تاکہ قومی شاہراہ پر سفر کے دوران حادثات و ایمرجنسی یا یاتری کے بیمار ہو جانے کے وقت طبی مرکز پہنچانے سے قبل ہی انہیں فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عارضی طبی مرکز و کریٹیکل کیئر ایمبولنس کی خدمات قومی شاہراہ پر یاترا کے اختتام تک میسر Amarnath yatra 2022 رکھی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Heli Service for Yatris: سرینگر سے امرناتھ گپھا تک راست ہیلی سروس کا آغاز

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.