ETV Bharat / state

Eid Rush in Tral Markets: ترال میں عید کی آمد پر بازاروں میں گہما گہمی

وادی کشمیر کے تمام اضلاع میں عیدالاضحی کی تیاریوں کے درمیان بازاروں میں خریداروں کی بھیڑ امڈنے لگی ہے۔ لوگ بازواروں میں ایشاء خریدنے میں مصروف ہیں جس دوران ٹریفک جام کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔ Eid ul Adha Shopping in Tral

Ahead of Eid, markets abuzz with shoppers, in tral
ترال میں عید کی آمد پر بازاروں میں گہما گہمی
author img

By

Published : Jul 9, 2022, 10:46 PM IST

ترال: عید الاضحیٰ کی تقریب اتوار سے ملک بھر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی منائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں سب ضلع ترال میں بھی عید قربان کی تقریب تزک واحتشام کے ساتھ منائی جائی گی۔ آج یوم عرفہ کے روز ترال کے بازاروں میں خاصی بھیڑ دیکھنے کو ملی اور لوگ خریداری کرنے میں محو نظر آئے جس دوران ٹریفک جام کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔Eid ul Adha Shopping in Tral

ترال میں عید کی آمد پر بازاروں میں گہما گہمی

مرکزی عیدگاہ اور خانقاہ فیض پناہ ترال میں نماز عید نو بجے ادا کی جا رہی ہے جہاں کل ہزاروں فرزندان توحید نماز عید ادا کریں گے۔انتظامیہ نے ترال میں نماز عید کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ چرم ہاے قربانی اور دیگر چیزوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے مناسب انتظامات کیے ہیں اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان سہولیات کا فائده اٹھائیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.