ETV Bharat / state

گورنر کے مشیر بصیر احمد خان کا پلوامہ دورہ - etv bharat news

مشیر بصیر احمد خان نے موسم سرما کے مشکلات سے نمٹنے کے لئے ضلع انتظامیہ کی طرف سے کی گئی انتظامات کا جائزہ لیا۔

گورنر کے مشیر بصیر احمد خان کا پلوامہ دورہ

author img

By

Published : Nov 23, 2020, 4:04 PM IST

آج گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے منی سیکرٹریٹ پلوامہ میں افسران کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی۔

مشیر بصیر احمد خان نے موسم سرما کے مشکلات سے نمٹنے کے لئے ضلع انتظامیہ کی طرف سے کی گئی انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس دورہ کے دوران ان کے ہمراہ پولیس کے سربراہ کے علاوہ ڈویژنل کمشنر کشمیر بھی موجود رہے۔ مشیر بصیر احمد خان نے موسم سرما کے مشکلات سے نمٹنے کے لئے ضلع انتظامیہ کی طرف سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ موسم سرما میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قبل از وقت انتطامات کو حتمی شکل دے تاکہ موسم سرما کے ان ایام میں لوگوں کو کسی قسم کے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پرٹے۔

میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگو لنگر کے علاوہ متعلقہ محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.