ETV Bharat / state

پانپور: نوجوانوں کو خود کفیل بنانے کے لیے انتظامیہ پرعزم - distributes checks among entrepreneurs in Pampore۔

گورنر کے مشیر نے کہا 'اس رقم کی مدد سے انتظامیہ نوجوانوں کو روزگار کے حوالے سے خود کفیل بنانا چاہتی ہے تاکہ بے روزگاری جیسے سنگین مسئلے پر مکمل طور قابو پایا جا سکے'۔

entrepreneurs in Pampore
entrepreneurs in Pampore
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 7:28 PM IST

جے۔کے ۔ای ۔ڈی ۔آٸی پانپور میں آج کاروباری افراد کے لیے ایک تقریب منعقد کی گٸی، پروگرام کے دوران لیفٹینینٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے جے کے ای ڈی آٸی سے استفادہ حاصل کرنے والے 141 افراد میں 11 کروڑ کے رقومات کی چیکس و سینکشن لیٹرس تقسیم کیے۔

نوجوانوں کو خودکفیل بنانے کے لیے ایک کوشش

اس موقع پر گورنر کے مشیر نے کہا 'ان روپیوں کی مدد سے انتظامیہ نوجوانوں کو روزگار کے حوالے سے خودکفیل بنانا چاہتا ہے تاکہ بے روزگاری جیسے سنگین مسئلے پر مکمل طور قابو پایا جا سکے'۔

ایکزکٹیو ڈائریکٹر جے کے ای ڈی آٸی غلام محمد ڈار نے کہا 'ہم نوجوانوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرینگے تاکہ بے روزگار نوجوان نہ صرف اپنے لیے بلکہ دوسرے لوگوں کے لیے بھی روزگار کے مواقعے پیدا کرنے میں حکموت کی مدد کریں'۔

یہ بھی پڑھیے
کورونا ویکسین کے عمل پر خصوصی رپورٹ

انہوں نے کہا 'آج تک ہم نے 14 ہزار یونٹس قاٸم کیے ہیں جو جے کے ای ڈی آٸی کے لۓ باعث مسرت ہے۔

اس پروگرام میں لیفٹینینٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی جبکہ جے کے بینک کے نائب صدر کشمیر اور ایکزکیٹیو ڈائریکٹر جے کے ای ڈی آٸی غلام محمد ڈار کے علاوہ سیکنڑوں کاروباری افراد نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.