ETV Bharat / state

ترال: کورونا کے کیسز بڑھنے کے بعد انتظامیہ متحرک - kashmir corona updates

کووڈ کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے علاقے کے نمبرداروں اور چوکیداروں کے ساتھ میٹنگ کر کے ان کو ہدایت دی کہ اپنے اپنے دیہات میں لوگوں کو اس بیماری کی تباہ کاریوں سے آگاہ کریں۔

administration active after increasing cases of corona in tral
ترال: کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد انتظامیہ متحرک
author img

By

Published : Apr 28, 2021, 12:32 PM IST

وادی کے دوسرے اضلاع کی طرح سب ضلع ترال میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ آج سرینگر کے ایک اسپتال میں بیس سالہ دوشیزہ کی موت ہونے سے سب ضلع میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ وہیں، سب ضلع میں دو سو سے زائد افراد کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ان تمام لوگوں کو ہوم آیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ

کووڈ کے بڑھتے کیسز کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے علاقے کے نمبرداروں اور چوکیداروں کے ساتھ میٹنگ کر کے ان کو ہدایت دی کہ اپنے اپنے دیہات میں لوگوں کو اس بیماری کی تباہ کاریوں سے آگاہ کریں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ انتظامیہ کسی بھی طرح کے صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور فی الوقت دو کووڈ سینٹر بھی تیار رکھے گئے ہیں تاکہ ضرورت پڑنے پر ان کو استعمال میں لایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.