ETV Bharat / state

ADC Tral Inaugurates 30 MW Transmission Line: ترال میں 30 میگاواٹ بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح

تقریباً 1.5 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کی گئی 30 میگاواٹ بجلی ترسیلی لائن سے سب ضلع ترال میں بجلی صلاحیت دوگنی ہو جائے گی ADC Tral Inagurates 30MW Transmission Line جس سے صارفین کو بہتر برقی رو دستیاب رہے گی۔

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 3:02 PM IST

ADC Tral Inagurates 30MW Transmission Line: ترال میں جدید بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گرڈ اسٹیشن اونتی پورہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اے ڈی سی ترال ADC Tral Inagurates 30MW Transmission Line نے علاقے میں بجلی سپلائی کو مستحکم بنانے کی غرض سے 30 میگاواٹ بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کیا۔

ترال میں جدید بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح

تقریباً 1.5 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کی گئی بجلی ترسیلی لائن سے سب ضلع ترال میں بجلی کی صلاحیت دوگنی ہو جائے گی جس سے صارفین کو بہتر برقی رو دستیاب رہے گی۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ لوگوں کی دیرینہ مانگ کے پیش نظر بجلی ترسیلی لائن کو فعال بنا کر بجلی نظام کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ 20 میگاواٹ بجلی ترسیلی لائن میں مزید 30 میگاواٹ کے اضافے سے سب ضلع ترال میں بجلی نظام کافی مستحکم ہو جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.