ETV Bharat / state

ACB Arrests Engineer For Taking Bribe: اونتی پورہ میں رولر ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کا انجینئر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

جموں وکشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے رولر ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ سب ڈویژن اونتی پورہ میں تعینات اسسٹنٹ انجینئر کو دو ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ACB Arrests RDD Engineer

acb-arrests-aee-rdd-in-awantipora-for-accepting-bribe
اونتی پورہ میں رولر ڈیلوپمنٹ ڈپارٹمنٹ کا انجینئر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
author img

By

Published : Jul 20, 2022, 10:13 PM IST

اونتی پورہ: جموں وکشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی ) نے رولر ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ سب ڈویژن اونتی پورہ میں تعینات اسسٹنٹ انجینئر کو دو ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔ACB Arrests RDD Engineer For Taking Bribe

اونتی پورہ میں رولر ڈیلوپمنٹ ڈپارٹمنٹ کا انجینئر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک شخص نے بیورو میں شکایت درج کی کہ سی ڈی آر کی رقم ریلیز کرنے کی خاطر اسسٹنٹ انجینئر مشتاق احمد نجار دو ہزار روپیہ کی رشوت طلب کر رہا ہے۔شکایت ملتے ہی اے سی بی نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 13کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ رشوت خور انجینئر کو پکڑنے کی خاطر اینٹی کرپشن بیورو نے ایک جال بچھایا جس کے دوران اسسٹنٹ انجینئر کو شکایت کنندہ سے دو ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں اسسٹنٹ انجینئر سے دو ہزار روپیہ کی رقم برآمد کرکے ضبط کی گئی۔اُن کے مطابق اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.