جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج ایک ٹھیکدار نے بلاک ڈیولپمنٹ دفتر کو تالا لگادیا۔ ٹھیکدار نے الزام لگایا کہ انہوں نے سال 2021 میں ضلع ترقیاتی کونسل کے دفتر میں کام کیا،تاہم ابھی تک انہیں ان کے کاموں کی اجرت نہیں دی گئی ہے۔Constructor locked BDO office for pending payments
ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں انہوں نے اے سی ڈی پلوامہ، ڈی سی پلوامہ کو بھی معطل کیا ہے تاہم آج تک معاملہ جوں کا توں برقرار ہے،پیسہ نہ ملنے وہ پریشان ہے۔
ٹھیکدار نے آج بلاک آفس کو بند کرکے انتظامیہ سے اپیل کی کہ انہوں زیر التواء ادائیگیوں واگزار کی جائے کیونکہ اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
مزید پڑھیں:Nowgam BDO Office Sealed: بانڈی پورہ کے نوگام بلاک میں پنچوں اور سرپنچوں کا احتجاج