ETV Bharat / state

پلوامہ: دل کا دورہ پڑنے سے 16 سالہ لڑکی کی موت - بچی کی شناخت مصباح مقبول

مرحومہ نے حال ہی میں دسویں کے امتحان میں 500 میں سے 496 نمبرات حاصل کیے تھے۔

girl dies
لڑکی کی موت
author img

By

Published : May 8, 2021, 7:21 PM IST

ضلع پلوامہ کے قوئیل گاؤں میں ایک 16 سالہ لڑکی کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قوئیل گاؤں میں ہفتہ کے روز ایک 16 سالہ لڑکی کی موت ہو گئی۔

اطلاعات کے مطابق لڑکی نے سینے میں تکلیف کی شکایت کی جس کے بعد اہل خانہ نے اسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: ضلع مجسٹریٹ کا کووڈ سے متعلق اجلاس

اس کی شناخت مصباح مقبول کے نام سے ہوئی ہے۔ اس نے حال ہی میں دسویں کے امتحان میں 500 میں سے 496 نمبرات حاصل کیے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.