قصبہ پانپور میں آج ریونیو ڈپارٹمنٹ اور پولیس نے مشترکہ طور ایک مہم چلائی، جس کے تحت قصبہ پانپور اور لیتہ پورہ میں لاک ڈاؤن اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والے 5 دکانداروں کی دکانیں سیل کر دی گٸ ہے۔ جبکہ متعدد افراد سے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے اور ماسک نہ پہننے پر 5 ہزار روپیہ رقم جرمانہ کے طور پر وصول کیا گیا ہے۔
کورونا لاک ڈاؤن: پانپور میں 5 دکانیں سربہ مہر - ریونیو ڈپارٹمنٹ اور پولیس نے
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ میں انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 5 دکانوں کو سیل کر دیا۔
پانپور میں 5 دکانیں سربہ مہر