ETV Bharat / state

IED Found in Pulwama: ضلع پلوامہ کے سرکلر روڈ پر آئی ای ڈی برآمد ہوا

author img

By

Published : Aug 10, 2022, 9:09 AM IST

Updated : Aug 10, 2022, 10:33 AM IST

سیکورٹی فورسز کے مطابق انہوں نے بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے سرکلر روڈ علاقے پر تہاب کراسنگ کے نزدیک پر 25-30 کلو گرام وزنی دیسی ساختہ بم ملنے کے بعد ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔ 25-30 Kg of IED found in Pulwama, BDS called in: ADGP Kashmir

ضلع پلوامہ کے سرکلر روڈ پر آئی ای ڈی برآمد ہوا

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سرکلر روڈ پر سیکورٹی فورسز نے ایک آئی ای ڈی کو برآمد کرلیا ہے جس کو بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق پلوامہ میں سرکلر روڈ پر عسکریت پسندوں نے 25 تا 30 کیلو گرام پر مشتمل آئی ای ڈی نصب کیا گیا تھا۔ IED found in Pulwama, BDS called in: ADGP Kashmir

یہ بھی پڑھیں: Encounter in Budgam: بڈگام میں انکاؤٹنر جاری،سکیوریٹی فورسیز نے تین عسکریت پسندوں کو محاصرہ میں لیا

سیکورٹی فورسز کے مطابق انہوں نے بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے سرکلر روڈ علاقے پر تہاب کراسنگ کے نزدیک پر 25-30 کلو گرام وزنی دیسی ساختہ بم ملنے کے بعد ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔
ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار نے کے مطابق پلوامہ پولیس کے ان پٹ پر پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے تقریباً 30 کلو وزنی آئی ای ڈی کا پتہ لگایا ہے، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو علاقے میں پہنچایا گیا، ایک ہی لمحے میں اسے ناکارہ بنا دیا گیا۔

Last Updated : Aug 10, 2022, 10:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.