ETV Bharat / state

پلوامہ میں 202 کلوگرام پوست برامد

اس سلسلے میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 04/2021 پی ایس لِیتر میں درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

پلوامہ میں 202 کلوگرام پوست برامد
پلوامہ میں 202 کلوگرام پوست برامد
author img

By

Published : Feb 27, 2021, 8:18 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے منشیات کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے جمعہ کے روز بدرون علاقہ سے بھاری مقدار میں پوست کا بھوسہ برآمد کیا۔

پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ عاشق حسین ولد عبدل مجید ملک ساکنہ بدرون نے اپنے تبیلہ میں بھاری مقدار میں پوست کا بھوسہ چھپایا ہے۔

اطلاع ملنے پر ایس ڈی پی او لیتر فرقان قادری کی سربراہی میں پلوامہ پولیس کی ایک ٹیم ایس ایچ او لیتر حفیظ چودھری کے ہمراہ نے مذکورہ گائے کے شیڈ پر چھاپہ مارا اور 202 کلو وزنی پوست برآمد کی اور ملزم کو بھی موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔

اس سلسلے میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 04/2021 پی ایس لیتر میں درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

علاقے کے لوگوں نے منشیات کے خاتمے کے لئے پلوامہ پولیس کے کام کو سراہا اور آئندہ بھی سمگلروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اپیل کی۔

پلوامہ پولیس نے ضلع میں منشیات پر قابو پانے کے لئے عوام سے تعاون کا اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.