ETV Bharat / state

CRPF Organized Medical Camp: سی آر پی ایف کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

طبی کیمپ کے حوالے سے کمانڈنگ آفیسر نے بتایا کہ لوگوں کے اصرار پر مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا تاکہ لوگوں کو گھر کی دہلیز پر طبی سہولیات فراہم ہو سکے۔ 130 Bn CRPF organized Medical Camp in Awantipora

130 Bn CRPF organized Medical Camp in Awantipora

author img

By

Published : Aug 6, 2022, 7:18 PM IST

پلوامہ: سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی 130 بٹالین کی جانب سے ہفتہ کو چرسو، اونتی پورہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ CRPF organized Medical Camp in Chursu Awantipora طبی کیمپ میں چرسو سمیت دیگر علاقہ جات کے سینکڑوں لوگوں نے ڈاکٹروں سے اپنا معائنہ کروایا اور مفت ادویات حاصل کی۔ مقامی باشندوں نے طبی کیمپ کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے کیمپس کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے بتایا کہ طبی کیمپ میں آئے اکثر غریب لوگ طبی معائنہ پر آنے والے خرچ اور ادویات خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ Chursu Awantipora Free Medical Camp

کمانڈنگ آفیسر ہلال فیروز نے بتایا کہ گزشتہ برس بھی سی آر پی ایف کی جانب سے یہاں اس قسم کا کیمپ منعقد کیا گیا تھا اور آج بھی لوگوں کے اصرار پر مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا تاکہ لوگوں کو گھر کی دہلیز پر طبی سہولیات فراہم ہو سکے۔

دریں اثناء، کمانڈنگ آفیسر نے کشمیری نوجوانوں میں بڑھتے منشیات کے رجحان پر تشویش کا اظہار CO 130 Bn CRPF on Drug Menace کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے سی آر پی ایف نوجوانوں کی کونسلنگ کرنے کے لیے بھی پروگرام منعقد کرے گی۔

مزید پڑھیں: Medical Camp for Amarnath Yatra: رام بن کے لمبر میں امرناتھ یاتریوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.