ETV Bharat / state

پونچھ میں سڑک حادثہ، دو ہلاک، پانچ زخمی - گاڑی 300 فٹ گہری کھائی میں گری

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پیش آئے سڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک جبکہ دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 8:49 PM IST

Updated : Oct 16, 2019, 1:24 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ایس یو وی گاڑی ضلع کے منڈی علاقے لورن علاقے جا رہی تھی، اچانک ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی اور 300 فُٹ گہری کھائی میں جا گری، جس میں 2 افراد ہلاک اور دیگر 6 زخمی ہو گئے۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت 30 سالہ محمد فاروق اور 40 سالہ سجاد احمد کے طور کی گئی ہے۔ محمد فاروق کا تعلق ضلع کے لورن علاقے سے ہے جبکہ سجاد احمد لوہلبیلا کا رہنے والا ہے۔
وہیں زخمیوں کی شناخت لوہلبیلا کے عبدالصمد، محمد الدین، منظور احمد شیخ، عبدالمجید براچر علاقے کے ارشاد احمد اور فاطمہ کے طور کی گئی ہے۔
زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 16, 2019, 1:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.