ETV Bharat / state

Traffic Rules Violators Fined : پونچھ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ

ٹریفک حکام کہا کہنا ہے کہ ’’ٹریف رولز کی خلاف ورزی Traffic Rules Violators Fined کرنے والے کسی بھی ڈرائیور کو ہر گز بخشا نہیں جائے گا۔‘‘

author img

By

Published : May 13, 2022, 7:39 PM IST

Traffic Rules Violators Fined in mandi, Poonch

پونچھ: سرحدی ضلع پونچھ کے ساتھرہ، منڈی علاقے میں ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی ناکہ قائم کیا گیا۔ ناکہ پر ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل، نجی و مال بردار گاڑیوں کے کاغذات کے علاوہ ڈرائیوروں کے لائسنس بھی چیک کیے۔ بغیر لائسنس یا متعلقہ کاغذات کے گاڑی، موٹر سائیکل چلانے والوں سمیت ٹریفک رولز کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور حضرات پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ Traffic Rules Violators Fined

پونچھ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد

ٹریفک حکام نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب ہی ٹریفک حادثات رونما ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کو عوامی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہی وضع کیا جاتا ہے۔ Traffic Rules Violators Fined in mandi, Poonch انہوں نے کہا کہ ٹریفک حکام کی جانب سے قائم کیے گئے ناکہ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے پانچ ڈرائیوروں پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

انہوں نے والدین سے نابالغ بچوں کو گاڑی خصوصا موٹر سائیکل چلانے سے روکنے کی تلقین کرتے ہوئے نوجوان ڈرائیوروں سے ٹریفک قوانین کی کرنے پاسداری خصوصا ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل چلانے اور تیز رفتاری سے باز رہنے کی تلقین کی۔ Traffic Rules Violators Fined in Poonch حکام کی جانب سے جدید نمبر پلیٹ کے حوالے سے آفیشلز نے ڈرائیوروں سے فوری طور جدید نمبر پلیٹ نصب کرنے کی بھی تاکید کی۔

ٹریفک حکام کے مطابق ٹریف رولز کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ڈرائیور کو ہر گز بخشا نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کارروائی مستقبل میں بھی انجام دی جائے گی۔

مزید پڑھیں: Action Against Traffic Rules Violators in kishtwar: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.