اس پنچائیت میں حکومتی اسکیموں کے بارے میں معلومات دی گئی کہ کس طرح سے اسکیموں کا فائدہ اٹھایا جائے۔
کس طرح کسانوں اور پنچائیت کو کہاں سے اور کیسے فائدہ پہنچ سکتا ہے ان سب باتوں باتوں کی معلومات فراہم کی گئی۔
یہ ٹریننگ تین دنوں تک جاری رہے گی ہر روز 50 پنچوں کو ٹریننگ دی جائے گی۔