ETV Bharat / state

منڈی میں یوم آزادی کے حوالے سے میٹنگ - فوج کے ذمہ داران نے بھی شمولیت کی

منڈی تحصیلدار شہزاد لطیف خان نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر بہت کم تعداد میں لوگ پروگرام میں شامل ہونگے۔

منڈی میں یوم آذادی کے حوالے سے میٹنگ
منڈی میں یوم آذادی کے حوالے سے میٹنگ
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 9:40 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع تحصیل منڈی میں بھی انتظامیہ نے یوم آزادی کے حوالے سے اہم میٹنگ کی۔ میٹنگ کی صدارت تحصیلدار منڈی شہزاد لطیف خان کر رہے تھے۔ میٹنگ میں تحصیل آفسران کے ساتھ ایس ایچ او منڈی تلک راج باڈر سیکورٹی فورس اور فوج کے ذمہ داران نے بھی شمولیت کی۔

منڈی میں یوم آذادی کے حوالے سے میٹنگ

تحصیلدار منڈی نے تمام تر انتظامات کے حوالے سے تمام آفسران اور ملازمین کو ہدایات جاری کی کہ یوم آزادی کا جشن کورونا وائرس کے پیش نظر بہت کم تعداد میں عوام شامل ہونگے۔ پرچم کشائی حسب روایت 55 :08 پر ہوگی۔ تحصیلدار منڈی نے تمام افسروں اور ملازمین پر زور دیا کہ وہ یوم آزادی کی تقریب منعقد کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.