ETV Bharat / state

Eid-ul-adha Arrangements : عید الاضحیٰ کے حوالے سے انتظامیہ کا اجلاس - تحصیلدار منڈی شہزاد لطیف خان

میٹنگ میں تحصیل آفسران کے علاوہ سیول سوسائٹی منڈی اور منڈی کے معزز شہریوں نے شمولیت کی۔ اس دوران عیدالاضحی کے انتظامات کو لیکر اہم گفتگو شنید کی گئی۔ Eid-ul-adha Arrangements

عید الاضحیٰ کے حوالے سے انتظامیہ کا اجلاس

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 9:25 AM IST

منڈی:ضلع پونچھ کی تحصیل کمپلیکس منڈی میں تحصیلدار منڈی شہزاد لطیف خان کی جانب عیدالاضحی کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں تحصیل آفسران کے علاوہ سیول سوسائٹی منڈی اور منڈی کے معزز شہریوں نے شمولیت کی۔ اس دوران عیدالاضحی کے انتظامات کو لیکر اہم گفتگو شنید کی گئی۔ Eid-ul-adha Arrangements

عید الاضحیٰ کے حوالے سے انتظامیہ کا اجلاس

جس میں سیول سوسایٹی کے ممبران اور معززین نے انتظامیہ سے عوام کے لیے عیدگاہوں کی صفائی ستھرائی اور مساجد میں معقول پانی اور بجلی کا انتظام رکھنے کو کہا۔ تحصیلدار منڈی شہزاد لطیف خان نے کہا کہ تحصیل انتظامیہ کی جانب فرزندان توحید کے لیے تمام تر انتظامات بہتر ڈھنگ سے کیے جائے گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عیدالاضحی کے حوالے تمام تر انتظامات پر غوروخوض کیا گیا۔ جس میں بجلی، پانی اور راشن کی سہولیات لوگوں کو فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تاکہ لوگوں کو عیدالاضحی کے موقع پر مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں : مناسک حج کا آغاز، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعہ کو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.