ETV Bharat / state

'سرکاری سہولیات حاصل کرنے کے لئے آدھار کارڈ کو بینک اکاؤنٹ سے منسلک کریں'

غریب اور جسمانی طور سے معذور افراد جنہیں سرکاری سہولیات فراہم کی جاتی ہے، ان کو اپنا آدھار کارڈ بینک اکاؤنٹ سے لنک کرانے کے لیے متعلقہ بینک کی شاخوں سے رابطہ کرنے کو کہا گیا ہے۔

'سرکاری سہولیات حاصل کرنے کے لئے آدھار کارڈ بینک اکاؤنٹ سے منسلک کریں'

author img

By

Published : Apr 16, 2021, 7:11 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منڈی میں سوشل ویلفیئر محکمہ کے ایک افسر محمد اعظم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پینشن و دیگر سرکاری مراعات حاصل کرنے کے لئے ادھار کارڈ کو بینک اکاؤنٹ سے منسلک کرائے۔

غریب اور جسمانی طور ناخیز افراد جنہیں سرکار سہولیات فراہم کی جاتی ہے، ان کو اپنا آدھار کارڈ متعلقہ بینک شاخوں سے منسلک کرنے کو کہا گیا ہے۔ اور اس سلسلہ میں مزید تفصیل کے لئے محکمہ سوشل ولفیر سے رابطہ کرے۔

'سرکاری سہولیات حاصل کرنے کے لئے آدھار کارڈ بینک اکاؤنٹ سے منسلک کریں'
تحصیل سوشل ویلفیر آفیسر منڈی نے تمام پنشن حاصل کرنے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد اپنا ادھار کارڈ بنک میں جاکر اپنے اکونٹ سے لینک کروائیں ۔انہوں نے کہا منڈی تحصیل میں قریب 13000 پنشن لینے حاصل کرنے والے ہے تاہم ان کا ادھار بینک سے لنک نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.