ETV Bharat / state

Soldier found dead in Poonch: پونچھ میں ایل او سی پر فوجی جوان کی پر اسرار موت - موں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں جمعرات کو ایک فوجی جوان کی پر اسرار طور پر موت واقع ہوئی ہےSoldier found dead in Poonch

فوجی جوان کی پر اسرار موت
فوجی جوان کی پر اسرار موت
author img

By

Published : Jan 6, 2022, 3:14 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ایک فوجی جوان کی پر اسرار طور پر موت واقع ہوئی ہےSoldier found dead under mysterious circumstances ۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں جمعرات کو ایک فوجی جوان کی پر اسرار طور پر موت واقع ہوئی ہےSoldier found dead in Poonch

۔

متوفی جوان کی شناخت انیل چوہان ساکن اتراکھنڈ کے بطور ہوئی ہے جو فوج کی 8 گھڑوال رجمنٹ سے وابستہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں : Dead Body Recovered: قاضی گنڈ میں شہری کی لاش برآمد

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے جوان کی موت واقع ہونے کی وجوہات معلوم کرنے کے لئے تحقیقات شروع کی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.