آپ کو بتاتے چلیں کہ جمعرات کی شام فوج کی قومی بٹالین اور پولیس کی ایس او جی کی ٹیم نے تحصیل مینڈھر کے سنگیوٹ اور گرسائی کے تحت ناڈ کے جنگلاتی علاقے میں مخصوص انٹیلی جنس معلومات پر تلاشی شروع کی۔ سرچ آپریشن کے بعد ، دیر شام عسکریت پسندوں نے ایک بار پھر جگلی علاقے میں فوج پر حملہ کر دیا جس میں فوج کا جے سی او ہلاک جبکہ ایک جوان شدید زخمی ہوا۔
دہشت گرد حملے کے بعد قریبی جنگلات میں محاصرے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے تاکہ دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب نہ ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: