ETV Bharat / state

تحصیل کمپلکس منڈی میں عوامی دربار منعقد - راشن کارڈوں کا معاملہ

منڈی سرپنچ نے منڈی بائی پاس پل کا معاملہ زیر غور لایا۔ جس پر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے کہا کہ عوام کو درپیش مشکلات کا جلد ازالہ کیا جائے گا۔

poonch
poonch
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 9:54 PM IST

صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر کی جانب سے عوامی دربار لگایا گیا۔ تحصیل کیمپلیکس منڈی میں منعقد اس دربار میں ڈی سی نے عوام کے مسائل سنے۔

تحصیل کمپلکس منڈی میں عوامی دربار منعقدتحصیل کمپلکس منڈی میں عوامی دربار منعقد

لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے مسائل کا حل کبھی بھی نہیں نکلتا ہے تا ہم انتظامیہ اپنی طرف سے عوام کے مسائل سننے میں ہر وقت کوشاں نظر آرہی ہے۔

اس دوران لوگوں نے محکمہ جل شکتی کی ناقص کارکردگی پر سوال اٹھائے، اس کے علاوہ راشن کارڈوں کا معاملہ ایم جی نریگا کے بقایاجات اور کہنو کلانی بجلی لائین کی خستہ حالی کے بارے میں سوال اٹھاے گئے۔

منڈی سرپنچ نے منڈی بائی پاس پل کا معاملہ زیر غور لایا۔ جس پر ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے کہا کہ عوام کو درپیش مشکلات کا جلد حل نکالا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیے
ڈی ڈی سی انتخابات کی پوری تفصیلات، ای وی ایم کے ساتھ پوسٹل بیلٹ کا بھی استعمال

راہل یادو نے عوام اور سرپنچوں کو یقین دلایا کہ جو بھی مسائل عوامی دربار میں اٹھائے گئے ان کو جلد سے جلد حل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.