ETV Bharat / state

پونچھ: چوری کی واردات سی سی ٹی وی میں قید - Poonch news

اسکول انتظامیہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق دیوالی کی تعطیلات کے بعد پیر کو عملہ جیسے ہی اسکول پہنچا تو دفتر کے تالے اور دیگر کمروں کے تالے ٹوٹا ہوا دیکھ کر حیران رہ گیا۔ ملازمین نے سب سے پہلے اسکول کے ذمہ داروں کو اس کی اطلاع دی۔

پونچھ: چوری کی واردات سی سی ٹی وی میں قید

author img

By

Published : Nov 10, 2021, 4:08 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں چوری کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

پونچھ: چوری کی واردات سی سی ٹی وی میں قید

اسکول انتظامیہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق دیوالی کی تعطیلات کے بعد پیر کو عملے کے ارکان جیسے ہی اسکول پہنچے تو دفتر کے تالے اور دیگر کمروں کے تالے ٹوٹا ہوا دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ ملازمین نے سب سے پہلے اسکول کے ذمہ داروں کو اس کی اطلاع دی۔

وہیں معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ اسکول کے سی سی ٹی وی کیمروں کی تلاشی لی گئی اور چور کی شناخت نکھل شرما ولد ششی ساکن پاور ہاؤس پونچھ کے طور پر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برسوں سے انصاف کیلئے جدوجہد کر رہے رمضان بٹ کے اہل خانہ، آخر کب ملے گا انصاف؟

بتایا جاتا ہے کہ نکھل شرما گذشتہ کئی برسوں سے چوری کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ فی الحال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نکھل شرما کو گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.