ETV Bharat / state

پونچھ: ایک روزہ ثقافتی مشاعرہ

اس ثقافتی پروگرام میں ایس ایس پی پونچھ رمیش انگرال کی صدارت میں ضلع بھر کے مصنف، شاعروں اور نغمہ نگاروں نے حصہ لیا۔

پونچھ: ایک روزہ ثقافتی مشاعرہ کا انعقاد
پونچھ: ایک روزہ ثقافتی مشاعرہ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 5:19 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پونچھ میں ضلع پولیس کے ذریعہ ڈی جی کالج میں ایک روزہ ثقافتی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ثقافتی پروگرام میں ایس ایس پی پونچھ رمیش انگرال کی صدارت میں ضلع بھر کے مصنف، شاعروں اور نغمہ نگاروں نے حصہ لیا۔

پونچھ: ایک روزہ ثقافتی مشاعرہ کا انعقاد

اس موقع پر ڈی ایس پی (آپریشن) منیش شرما، ڈی ایس پی ڈی آر سچن گپتا، ایس ڈی جموال کے علاوہ پولس کے اعلی افسران خصوصی طور پر شریک ہوئے۔

پروگرام کے آغاز میں ایس ایس پی پونچھ رمیش انگرال اور ایڈیشنل ایس پی خالد امین نے مہمان خصوصی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آسام: بدرالدین اجمل کے ویڈیو سے چھیڑ چھاڑ کی سی آئی ڈی جانچ

پروگرام کے دوران مقامی زبان میں لوک موسیقی گوجری، پہاڑی سمیت مختلف زبان میں پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.