ETV Bharat / state

Mushaira Program Held in Mandi Poonch: پولیس کی جانب سے قومی یکجہتی کے حوالے سے محفل مشاعرہ منعقد - جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے منڈی میں مشاعرہ محفل کا انعقاد

پونچھ ضلع کے منڈی ڈگری کالج میں جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا اور شعرائے کرام کو ایوارڈ سے نوازا گیا Mushaira Held in Mandi Degree College۔

Mushaira Program Held in Mandi Poonch
Mushaira Program Held in Mandi Poonch
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 8:57 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے ڈگری کالج منڈی میں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے قومی یکجہتی کے حوالے سے ایک محفل مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے بلاک ترقیاتی کونسل چیئرمین ساتھرہ فریدہ چوہدری نے شرکت کی اور محفل کی صدارت پرنسپل ڈگری کالج منڈی محمد اعظم نے کیا جبکہ ایس ایچ او منڈی بشیر احمد کوہلی کی نگرانی میں محفل مشاعرہ میں منعقد ہوا Mushaira Held by Jammu Kashmir Police in Mandi۔

ویڈیو

اس منعقدہ مشاعرہ پروگرام میں موجود شعرائے کرام نے اپنے کلام سامعین کو محفوظ کیا۔ بلاک ترقیاتی کونسل ساتھرہ فرید چوہدری نے نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے اور ان کی صلاحیت سازی کرنے پر زور دیا ہے۔ پروگرام کی نظامت مشہور صحافی و شاعر عشرت حسین بھٹ نے کیا۔ پروگرام کے آخر میں شعرائے کرام اور مہمانوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایس ایچ او منڈی نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.