ETV Bharat / state

پونچھ میں پی او کے کا شہری گرفتار - پاکستان زیر قبضہ کشمیر

فوجی ذرائع کے مطابق ضلع پونچھ میں جمعے کے روز ساڑھے بارہ بجے پاکستان مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے لائن آف کنٹرول کراس کرلیا تھا جس کو بھارتی فوج نے گرفتار کرلیا ہے۔

پونچھ میں پاکستان زیر قبضہ کشمیر کا شہری گرفتار

author img

By

Published : Oct 1, 2021, 4:13 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے بلنوئی علاقے میں جمعہ کے روز فوج نے لائن آف کنٹرول پار کرنے والے پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ایک شہری کو گرفتار کیا۔

ذرائع کے مطابق ضلع پونچھ میں جمعے کے روز ساڑھے بارہ بجے پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او کے) سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے لائن آف کنٹرول کو کراس کرکے پونچھ میں داخل ہوگیا تھا۔ فوج نے مذکورہ شہری کو بلنوئی علاقے میں دریائے مینڈھر کے نزدیک گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر: نو ماہ میں 132 عسکریت پسند ہلاک

انہوں نے بتایا کہ فوج نے مذکورہ شہری کو بلنوئی علاقے میں دریائے مینڈھر کے نزدیک پکڑ لیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.