دفاعی ترجمان نے یہاں بتایا کہ شام سات بجکر 15منٹ پر پاکستانی فوج نے بلا اشتعال ضلع راجوری کے سندر بنی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول سے متصل علاقوں میں چھوٹے ہتھیاروں اور مورٹاروں سے فائرنگ کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
انہوں نے بتایا کہ بھارت فوج نے بھی منہ توڑ جواب دیتےہوئے جوابی کارروائی کی ہے۔