ETV Bharat / state

پاکستان کی طرف سے دراندازی کی کوشش - پاکستانی آرمی کی طرف سے آگ لگائی گئی

پیر کے روز مینڈھر تحصیل کے نزدیک لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے حفاظت کے لیے بچھائی گئیں بارودی سرنگوں اور دراندازی کو روکنے کے آلات کو تباہ کرنے کے مقصد سے پاکستانی آرمی کی طرف سے آگ لگائی گئی تھی۔

پاکستان کی طرف سے دراندازی کی کوشش
پاکستان کی طرف سے دراندازی کی کوشش
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 10:12 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے پونچھ میں ایک بار پھر پاکستان کے ذریعہ دراندازی کی کوشش کی گئی۔ دراصل پونچھ کے مینڈھر تحصیل میں پاکستان آرمی کے ذریعہ آگ لگا کر دراندازی کی کوشش کی گئی۔

جانکاری کے مطابق پیر کے روز مینڈھر تحصیل کے نزدیک لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے حفاظت کے لیے بچھائی گئیں بارودی سرنگوں اور دراندازی کو روکنے کے آلات کو تباہ کرنے کے مقصد سے پاکستانی آرمی کی طرف سے آگ لگائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ہمیں جموں و کشمیر میں قبرستان جیسا امن نہیں چاہیے: محبوبہ مفتی

واضح رہے کہ پاکستان کی طرف سے متعدد بار کوشش کی گئی کہ کسی طرح سے لائن آف کنٹرول پر بچھائی گئیں بارودی سرنگیں اور انسداد دراندازی کے آلات تباہ کر کے بھارت کی سرحدوں سے دراندازی کی جائے لیکن مستعد بھارتی فوج نے انہیں اس مقصد میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.