ETV Bharat / state

پونچھ میں نعتیہ مقابلہ - ڈاک بنگلہ

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے ڈاک بنگلے میں ایک نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

a
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 8:38 PM IST

اس نعتیہ مقابلے میں سرکاری اسکولوں کے بچوں کے علاوہ مدارس کے 14 طلبہ نے بھی حصہ لیا۔ واضح رہے کہ 20 دنیہ مقابلےجاری تھا۔

متعلقہ ویڈیو

اس کا اختتامی پروگرام پونچھ کے ڈاک بنگلہ میں منعقد ہوا۔ اس میں کامیاب ہونے طلبہ و طالبات کو ڈسٹرکٹ ڈیلپمنٹ آفیسر اور ایس پی پونچھ کی جانب سے انعامات دیے گئے۔

واضح رہے کہ یہ مقابلہ سرسید ایجوکیشن مشن کی جانب سے کیا گیا۔

Intro: شوپیان میں نوجوان عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک۔

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں بدھ کی دوپہر عسکریت پسندوں نے تنویر احمد ڈار نامی نوجوان کو اسکے گھر کے قریب 2 کلومیٹر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

واقعہ کیسے پیش آیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق تنویر احمد ڈار اور شاکر احمد ڈار کو اس وقت بندوق کی نوک پر یرغمال بنا کر اپنے ساتھ لیا جب وہ اپنے گھر بمنی پورہ سے 2 کلومیٹر دور کچھ ڈورہ میں ایک مکان میں مزدوری کا کام کررہے تھے۔
اسی دوران نقاب پوش عسکریت پسند نمودار ہوئے جن کی تعداد معلوم نہ ہوسکی نے ان دونوں افراد شاکر احمد ڈار اور تنویر احمد ڈار کو اغوا کیا۔
اغوا کرنے کچھ دیر بعد عسکریت پسندوں نے شاکر احمد کو رہا کردیا تاہم تنویر کو اپنے ساتھ رکھا۔
کچھ ہی دیر کے بعد کچھ ڈورہ میں ہی عسکریت پسندوں نے تنویر احمد ڈار پر ایک مسجد کے متصل گولیاں چلائی جسکی وجہ سے تنویر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ تنویر کی ہلاکت کی خبر پھیلتے ہی پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوا۔تنویر کے اہل خانہ تار تار رونے لگے۔بعد میں پولیس فورسز اور فوج نے علاقے کو محاصرے میں لے کر عسکریت پسندوں کو ڈھونڈ نکالنے کی ہر ممکنہ کوششیں کی تاہم وہ فرار ہوئے تھے۔
تنویر کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ضلع ہسپتال شوپیان لایا گیا اسکے بعد آخری رسومات کے لئے اسے اپنے آبائی گاؤں بمنی پورہ لایا جائےگا۔
پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.