ETV Bharat / state

Mine Blast in Poonch: مینڈھر سیکٹر میں بارودی سرنگ پھٹنے سے میجر سمیت تین اہلکار زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں فوج کی جانب سے معمول کی گشت کے دوران ایک بارودی سرنگ کے پھٹنے کے سبب فوجی میجر سمیت تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ Mine Blast In Poonch

author img

By

Published : Apr 29, 2022, 5:10 PM IST

Updated : Apr 29, 2022, 6:28 PM IST

mine blast on LoC in Mendhar , three army man injured
مینڈر سیکٹر میں بارودی سرنگ پھٹنے سے تین فوجی اہلکار زخمی

پونچھ: فوجی ترجمان کے مطابق پونچھ کے مینڈھر سیکٹر کے کرشنا گھاٹی علاقے میں ایک بارودی سرنگ پھٹنے سے تین فوجی جوان شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کے روز کرشنا گھاٹی سیکٹر فوجی اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران زور دار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے میجر سمیت تین اہلکار شدید طور پر زخمی ہوگئے اور اُنہیں علاج و معالجہ کی کے لیے اُدھمپور فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

دریں اثنا دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کے روز کرشنا گھاٹی سیکٹر میں حادثاتی دھماکے کے نتیجے میں میجر سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی شناخت میجر گورو ناگ، نائب صوبیدار دلبیر اور حوالدار حکم کے طور پر کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : Apr 29, 2022, 6:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.