ETV Bharat / state

Militant Hideout Busted in Poonch عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، اسلحہ اور بارود برآمد - کشمیر اردو نیوز

سرنکوٹ تحصیل کے دوردراز گاؤں سانگلا میں سکیورٹی فورسز نے ایک کمین گاہ کو تباہ کیا اور وہاں سے اسلحہ اور بارود برآمد کیا ہے۔ Militant Hideout Busted in Poonch

عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، اسلحہ اور بارود برآمد

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 7:58 PM IST

سرنکوٹ: ضلع پونچھ کے سرنکوٹ تحصیل کے دوردراز گاؤں سانگلا میں عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پولیس کو سرنکوٹ کے سانگلا گاؤں کے جنگلی علاقے میں عسکریت پسندوں کی کیمن گاہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ اس طلاع کی بنیاد پر ایس ایچ او سرنکوٹ سکھویر سنگھ کی قیادت میں ایس او جی سرنکوٹ کی پولیس ٹیم نے بھارتی فوج کی نیشنل رائفل بٹالین کے ساتھ مشترکہ طور پر ایک مہم چلائی۔ جس کے بعد سکیورٹی فورسز کو ایک بڑی کامیابی ملی اور عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کی نشادہی کرکے اسے تباہ کردیا گیا۔

عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، اسلحہ اور بارود برآمد

تباہ کیے گئے کمین گاہ سے 4 ہنڈ گرینیڈ، 4 یو بی جی ایل گرینیڈ، ایک چائینز پستول، ایک پستل میگزین، 50 اے کے 47 رائفل کی گولیاں، ایک اے کے 47 کی میگزین، 10 آئی ای ڈی کی بیٹری کے ساتھ ایک کیمبیٹ بیگ برآمد کیا گیا ہے۔ Militant Hideout Busted In Surankot Poonch

یہ بھی پڑھیں : FIR Over Stone Throwing incident پتھراؤ کے واقعہ میں پونچھ پولیس نے ایف آئی آر درج کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.