ضلع پونچھ کے اچڈ نبانہ علاقے سے تعلق رکھنے والا 25سالہ منظور حسین اپنی رہائش گاہ کے نزدیک پہاڑی سے پھسل کر نیچے جا گرا جس کے سبب اُس کی موقع پر ہی موت واقع 25 year old Slips to Death in Poonchہوگئی۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ منظور حسین جنگل بالن لانے گیا تھا اور لوٹتے وقت اس پائوں پھسل گیا اور وہ پہاڑی سے نیچے جا گرا۔
منکوٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر میت کو اپنی تحویل میں لیکر قانونی لوازمات مکمل کر لئے۔
- مزید پڑھیں: پونچھ: ندی میں ڈوبنے سے 16 سالہ نوجوان کی موت
قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔