ETV Bharat / state

غلام احمد میموریل ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن کی شروعات

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 9:42 PM IST

اس ویکسین کی افتتاحی تقریب میں بلاک میڈیکل آفیسر منڈی نصرت النساء بھٹی اور بلاک ڈولپمنٹ چیئرمین شمیم احمد گنائی بطور خاص شریک ہوئے۔

غلام احمد میموریل ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن کی شروعات
غلام احمد میموریل ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن کی شروعات

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے غلام احمد میموریل سب ضلع ہسپتال منڈی میں کورونا وائرس ویکسین کی شروعات کی گئی۔
افتتاحی تقریب میں بلاک میڈیکل آفیسر نصرت النساء بھٹی کی موجودگی میں ویکسین ہسپتال کے عملہ کو لگائی گئی۔

اس ویکسین کی افتتاحی تقریب میں بلاک میڈیکل آفیسر منڈی نصرت النساء بھٹی اور بلاک ڈولپمنٹ چیر مین شمیم احمد گنائی بطور خاص شریک ہوئے۔ اس موقع پر نصرت النساء نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے کورونا وئراس ویکسینیشن کروانی نہایت ہی ضروری ہے۔ انہوں نے عوام سے بھى اپیل کی کہ سوشل میڈیا پر افواہوں پر دھیان نہ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.