ETV Bharat / state

Army Vehicle Accident in Poonch: فوجی گاڑی حادثے کا شکار، جے سی او ہلاک - تازہ خبر پونچھ

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مانکوٹ سیکٹر میں بدھ کے روز فوجی گاڑی حادثے کا شکار ہے۔ حادثے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر کی موقع پر ہی موت ہو گئی جب کہ دو دیگر شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔Army Vehicle Accident In Poonch

jco-killed-two-soldiers-injured-as-army-vehicle-falls-into-gorge-in-poonch
پونچھ فوجی گاڑی حادثہ میں جے سی او از جان
author img

By

Published : Apr 13, 2022, 9:24 PM IST

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مانکوٹ سیکٹر میں بدھ کے روز فوجی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی جب کہ دو دیگر لوگ شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے مانکوٹ سیکٹر میں فوجی گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اُس میں سوار جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت تین اہلکار زخمی ہوئے۔ Army Vehicle Accident In poonch

مزید پرھیں:

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوری طورپر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے جونیئر کمیشنڈ آفیسر کومردہ قرار دیا۔ حادثے میں از جان ہوئے جونیئر کمیشنڈ آفیسر کی شناخت ڈی این پانڈے کے طور ہوئی ہے۔انہوں نے زخمیوں کی پہچان نائیک جگدلے اوروجے کمار کے بطور کی ہے ۔پولیس نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ JCO Killed in Poonch Accident

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.