اس دوران پا کستانی افواج نے چھوٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔
تازہ فا ئرنگ کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔
ذرائع کے مطابق پا کستا نی افواج نے سرحدی ضلع پونچھ کے شاہ پور سیکٹرمیں بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنا نے کی غرض سے فائرنگ کی جس کا بھا رتی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا۔
تا ہم فا ئرنگ کی وجہ سے کسی بھی جانی اور ما لی نقصان کی کوئی اطلا ع موصول نہیں ہو ئی ہے۔ البتہ آخری خبر ملنے تک وقفے وقفے سے گولہ با ری کا سلسلہ جا ری تھا۔