ETV Bharat / state

Protest Against Jal Shakti Department: ’چشمے کا پانی استعمال کرنے پر ٹیکس عائد کرنا ظلم‘

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 7:10 PM IST

ضلع پونچھ کے لورن، منڈی علاقے کے باشندوں نے محکمہ جل شکتی کی جانب سے پانی کے بل اجرا کرنے پر حیرانگی کا اظہار Protest Against Jal Shakti Departmentکرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ محکمہ جل شکتی کی جانب سے علاقے میں پینے کے پانی کا انتظام نہ کرنے کے باوجود انہیں پانی کا بل Jal Shakti Department Accused of sending Water Bill without Providing Drinking Water بھیجا گیا ہے۔

’پانی مہیا کیے بغیر ہی محکمہ جل شکتی نے بِل ارسال کیا‘

سرحدی ضلع پونچھ کے لورن، منڈی علاقے میں محکمہ جل شکتی Protest Against Jal Shakti Department in Poonchکی جانب سے لوگوں کو پانی کا بل بھیجنے پر حیرانگی کا اظہار کیا۔

’چشمے کا پانی استعمال کرنے پر ٹیکس عائد کرنا ظلم‘

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی پنچوں، سرپنچوں نے دعویٰ کیا کہ مقامی باشندوں نے از خود چندہ جمع کرکے علاقے میں پائپ لائن نصب کی۔

انہوں نے کہا کہ لوگ برسوں سے چشموں کا پانی استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پانی پائپ لائن، موٹر وغیرہ مقامی باشندوں نے از خود اور ذاتی چندے سے نصب کیے ہیں۔

لورن، منڈی کے باشندوں نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’محکمہ جل شکتی لوگوں سے صرف روپے اینٹھ رہے ہیں، لوگوں کو پینے کا پانی مہیا کرانے کی غرض سے زمینی سطح پر ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے۔‘‘

مقامی باشندوں نے محکمہ جل شکتی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’برسوں سے یہاں محکمہ جل شکتی کا کوئی ملازم آیا نہ کوئی افسر، نہ ہی محکمہ کی جانب سے لوگوں کو پینے کا پانی مہیا کرانے کی غرض سے کوئی اقدام اٹھایا گیا، اس کے باوجود لوگوں کو بل Jal Shakti Department Accused of sending Water Bill without Providing Drinking Water in Poonchبھیجے جا رہے ہیں۔‘‘

انہوں نے محکمہ جل شکتی کی جانب سے بَل روانہ کرنے کو ظلم سے تعبیر کرتے ہوئے کہاTax on Using Spring Water!: ’’چشمے کا پانی استعمال کرنے پر ٹیکس عائد کرنا ظلم ہے۔‘‘

انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے غریب اور پسماندہ لوگوں کے ساتھ انصاف کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.