ETV Bharat / state

High Security Number Plates in Poonch: گاڑیوں پر ہائی سیکورٹی نمبر پلیٹس لگانے کی مہم - سکیورٹی نمبر پلیٹس

پونچھ میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کی گاڑیوں کو ضبط کیا اور گاڑی مالکان کے خلاف کارروائی بھی کی۔ Installation of High Security Number Plates on all Types of Vehicles is must

High Security Number Plates
گاڑیوں پر ہائی سیکورٹی نمبر پلیٹس لگانے کی مہم
author img

By

Published : Jun 6, 2022, 4:51 PM IST

پونچھ: جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ٹریفک پولیس Traffic police نے پونچھ ہیڈ کوارٹر کے پاس اچانک کئی مقامات پر ناکہ بندی کی، جس میں گاڑیوں کے کاغذات کی جانچ کی، ہائی سکیورٹی نمبر پلیٹس لگانے کی مہم شروع کی اور ڈرائیوروں کے چالان کاٹے، انہیں ٹریفک قوانین سے آگاہ کیا اور کہا کہ عام شہری ٹریفک قوانین کی پابندی کو یقینی بنائیں، اپنی گاڑیوں میں ہائی سکیورٹی نمبر پلیٹس لگائیں اور ٹرانسپورٹرز کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی گاڑیوں کو اوور لوڈ نہ کریں۔

گاڑیوں پر ہائی سیکورٹی نمبر پلیٹس لگانے کی مہم

ٹریفک پولیس نے تمام شہریوں سے کہا کہ وہ ہر قسم کی گاڑیوں میں ہائی سیکورٹی نمبر پلیٹس لگائیں، عدم تعمیل کے خلاف گاڑی کو ضبط کرکے دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اسی لیے جن لوگوں ہائی سکیورٹی پلیٹس نہیں لگائی ہے جو جلد از جلد اپنی گاڑیوں میں ہائی سکیورٹی پلیٹس لگالیں۔ پولیس نے نابالغ بچوں کے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو گاڑی نہ دیں ، جب وہ 18 سال کے ہوجائیں تب ہی انہیں گاڑی دی جائے۔

مزید پڑھیں: Traffic Rules Violators Fined : پونچھ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.